0
Saturday 5 Jan 2013 15:27

فیصل آباد اجتجاج

  • ایم ڈبلیو ایم ضلع فیصل آباد کے زیر اہتمام سانحہ مستونگ کے خلاف احتجاجی ریلی

    ایم ڈبلیو ایم ضلع فیصل آباد کے زیر اہتمام سانحہ مستونگ کے خلاف احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام بعد از نماز جمعہ سانحہ مستونگ کے خلاف مرکزی امام بارگارہ دھوبی گھاٹ سے گھنٹہ گھر تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک افراد نے بینرز اور پلے کارڈ زاٹھا رکھے تھے۔ جن پر دہشتگردی کیخلاف نعرے درج تھے۔ ریلی میں خواتین کی بھی کثیر تعداد شریک تھی۔ شرکائے ریلی سے مجلس وحدت مسلمین ضلع فیصل آباد کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر افتخار حسین نقوی، مرکزی امام جمعہ مولانا قاسم نجفی، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات سید حسنین شیرازی، ضلعی سیکرٹری جنرل خواتین ونگ فرحانہ، القائم آرگنائزیشن کے شہزاد بیگ اور آئی ایس او کے رہنماء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ مستونگ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مقررین نے کہا کہ ہم بھی اپنے قائدین کی طرح وزیراعلیٰ کی برطرفی اور گورنر راج کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں۔ لہذا اس کے لئے ٹھوس لالحہ عمل اختیار کیا جانا چاہے ، کوئٹہ سے تفتان تک کے راستے کو محفوظ بنایا جائے، سانحہ مستونگ کے ذمہ داران کو فی الفور گرفتار کر کے قرارواقعی سزادء دی جائے اور مستونگ کے علاقہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 228101
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش