0
Saturday 9 Feb 2013 16:25

ملاقات

  • عوامی نیشنل پارٹی کے وفد کی مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں سے ملاقات

    عوامی نیشنل پارٹی کے وفد کی مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ سینیٹر عبدالنبی بنگش کی قیادت میں اے این پی کے وفد نے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماوں سے ملاقات کی اور ایم ڈبلیو ایم کو چودہ فروری کو ہونے والی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کی طرف سے رکن شوریٰ عالی علامہ اقبال بہشتی، علامہ اعجاز بہشتی، ملک اقرار اور مولانا اصغر عسکری موجود تھے۔ مجلس وحدت مسلمین نے دعوت کا خیر مقدم کیا اور شرکت کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر علامہ اقبال بہشتی کا کہنا تھا کہ ایم ڈبلیو ایم ہر اس اقدام کی حمایت کرتی ہے جس سے ملک میں امن لوٹ سکے اور دہشتگردی کا خاتمہ ممکن ہو۔ اے این پی کے وفد نے اے پی سی کی تائید اور شرکت کی یقین دہانی پر مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 238375
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش