0
Saturday 25 May 2013 11:57

13 رجب،پاراچنار

  • پاراچنار میں جشن مولود کعبہ کی 3 روزہ تقاریب کا انعقاد

    پاراچنار میں جشن مولود کعبہ کی 3 روزہ تقاریب کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں جشن مولود کعبہ امام المتقین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام پورے مذھبی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ اس موقع پر مقررین نے فلسفہ شجاعت و ولایت سید الاوصیاء پر روشنی ڈالی۔ پنجاب سے مدعو کئے گئے علماء نے امام علی علیہ السلام کی سیرت و کردار کو موجودہ دور میں پوری انسانیت کے لئے اسوہ حسنہ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا آج اگر امام علی علیہ السلام کی سیاسی اور مذھبی زندگی کو نمونہ قرار دے تو کوئی وجہ نہیں کہ دنیا سے دہشتگردی، ناانصافی اور انارکی کا خاتمہ نہ ہو۔ انہوں نے مولائے متقیان کے پیروکاروں کو تلقین کی کہ وہ کسی بھی صورت میں صبر اور برداشت کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں، انہوں نے مومنین کے درمیان اتفاق و اتحاد کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

خبر کا کوڈ : 267280
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش