0
Friday 20 Sep 2013 17:09

فرسٹ ایڈ پروگرام

  • پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام فرسٹ ایڈ ورکشاپ سے علامہ زاہد حسین خطاب کر رہے ہیں

    پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام فرسٹ ایڈ ورکشاپ سے علامہ زاہد حسین خطاب کر رہے ہیں

  • پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

    پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

  • پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام فرسٹ ایڈ ورکشاپ میں ڈاکٹر عاشق حسین تربیت دیتے ہوئے

    پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام فرسٹ ایڈ ورکشاپ میں ڈاکٹر عاشق حسین تربیت دیتے ہوئے

  • پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

    پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

  • پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

    پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

  • پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

    پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

  • پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

    پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

  • پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

    پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

  • پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

    پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

  • پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام فرسٹ ایڈ ورکشاپ میں ڈاکٹر حامد حسین تربیت دیتے ہوئے

    پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام فرسٹ ایڈ ورکشاپ میں ڈاکٹر حامد حسین تربیت دیتے ہوئے

  • پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

    پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد

  • پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام فرسٹ ایڈ ورکشاپ میں تنظیم کے صدر ماسٹر منصب علی جوانوں کے ہمراہ

    پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام فرسٹ ایڈ ورکشاپ میں تنظیم کے صدر ماسٹر منصب علی جوانوں کے ہمراہ

اسلام ٹائمز۔ کرم ایجنسی کے مرکز پاراچنار میں انصارالحسین کے زیراہتمام اس تنظیم کے دفتر میں جوانوں کیلئے فرسٹ ایڈ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ دورِ حاضر کے چیلنجز کو مدِنظر رکھتے ہوئے تمام حالات کیلئے ہمہ وقت تیار رہنے کیلئے اس ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ انصارالحسین پاراچنار کے زیرنگرانی فرسٹ ایڈ پروگرام کا سلسلہ ایک مہینے سے جاری ہے۔ اب تک 100 سے زائد طلباء انصارالحسین پاراچنار کے زیراہتمام اس فرسٹ ایڈ ورکشاپ سے تربیت حاصل کرچکے ہیں۔ ورکشاپ میں ڈاکٹر عاشق حسین، ڈاکٹر محسن علی، ڈاکٹر حامد علی اور ڈاکٹر صادق حسین نے حصہ لیا۔ جنہوں نے جوانوں کو زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کی مکمل تربیت دی۔
خبر کا کوڈ : 303124
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش