0
Monday 3 Feb 2014 13:05

امام آمد

  • 12 بہمن 1357 شمسی کو طویل جلاوطنی کے بعد امام خمینی (رہ) کی تہران آمد اور شاندار استقبال کے مناظر

    12 بہمن 1357 شمسی کو طویل جلاوطنی کے بعد امام خمینی (رہ) کی تہران آمد اور شاندار استقبال کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کو چونتیس سال مکمل ہوچکے ہيں اور اس مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے۔ بارہ بہمن کی تاریخ ہی وہ تاریخ تھی جب بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) طویل جلاوطنی کے بعد تہران کے انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچے تھے جہاں سے عوام نے آپ کا تاریخی استقبال کیا تھا اور اس کے بعد یکے بعد دیگرے اسلامی انقلاب کامیابی کی منزلیں طے کرتا چلاگیا، یہاں تک کی بائيس بہمن کی وہ مبارک تاریخ آئی جب، انقلاب مکمل کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ بارہ بہمن سے بائیس بہمن تک ایران میں جشن انقلاب برپا کیا جاتا ہے جسے عشرہ فجر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ رپورٹوں کے مطابق بارہ بہمن سے عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی خامنہ ای بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر تشریف لے گئے اور فاتحہ خوانی کے ساتھ شہدائے انقلاب کو یاد کیا۔ بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری کے ساتھ ہی مختلف مذہبی مقامات منجملہ کلساؤں اور کنیساؤں میں نقارے بجائے گئے۔ اس سلسلے میں تہران کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر انجام پانے والی تقریب میں بانی انقلاب اسلامی کے لواحقین، مختلف حکام اور اہم شخصیات نے حصہ لیا اور بانی انقلاب کے پوتے حجت الاسلام سید حسن خمینی نے تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر ان راستوں پر پھول برسائے گئے جہاں سے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کا گذر ہوا تھا۔
عشرہ فجر کے دوسرے دن کل ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دی اور آپ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رہ) ملت ایران اور اسلامی امۃ کے عظیم الشان رہبر تھے اور ایران کی نئی حکومت کو اس بات پر فخر ہے کہ وہ امام خمینی (رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کی راہ پر گامزن ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ عشرہ فجر ظلم و جور کے خاتمے اور اپنے مقدرات پر عوام کی حکومت کا آغاز تھا۔ ایرانی صدر نے بائیس بہمن کو قومی دن اور ملت ایران کی آزادی، خود مختاری اور سربلندی کا دن قرار دیا۔ ڈاکٹر حسن روحانی نے عشرہ فجر کی مناسبت سے جانبازوں سے بھی ملاقات کی اور ان سے خطاب کرتے ہوئے  انقلاب اسلامی کو آمریت کےخاتمے اور اپنے مستقبل پر عوام کی حکومت کا آغاز قرار دای۔ ایرانی صدر نے اس موقع پر بانی انقلاب اسلامی کی انقلابی تحریک اور اس سلسلے میں ہدایت و رہنمائی اور دفاع مقدس کے شہداء کی قربانی اور گرانقدر خدمات کو سراہا۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں اسلامی انقلاب کی چونتیسویں سالگرہ ایسے عالم میں منائی جا رہی ہے کہ جب انقلاب اسلامی مختلف سیاسی، سماجی اور سائنسی و علمی شعبوں میں مسلسل پیشرفت کر رہا ہے اور نظام اسلامی کے خلاف سامراج کی ریشہ دوانیاں دم توڑتی نظر آرہی ہیں۔ انقلاب اسلامی کے ازلی دشمن امریکہ، کی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں اور اسلامی انقلاب اپنی کامیابی کی چونتیسویں سالگرہ کا جشن مناتے ہوئے اپنی حیات کے پینتیسوں سال میں داخل ہوچکا ہے۔ جو انشاء اللہ قائم و دائم رہےگا۔
خبر کا کوڈ : 347860
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش