0
Monday 9 Jun 2014 16:18

امن کانفرنس

  • ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ کیلئے کوئٹہ میں آل پارٹیز امن کانفرنس کا انعقاد

    ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ کیلئے کوئٹہ میں آل پارٹیز امن کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث بلوچستان کے زیراہتمام منعقدہ "آل پارٹیز امن کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی کا کہنا تھا کہ تمام تر سازشوں کے باوجود ملک میں شیعہ سنی مسلمانوں کے درمیان ہر سطح پر آج بھی اسلامی اخوت کا رشتہ قائم ہے۔ مرکزی سطح پر ایم ایم اے کے بعد ملی یکجہتی کونسل کے پلیٹ فارم پر دینی جماعتوں اور علمائے کرام کا مل بیٹھنا اتحاد بین المسلمین کا عملی ثبوت ہے۔ اس موقع پر خطاب میں عبدالمتین آخونزادہ کا کہنا تھا کہ ہمیں ہر سطح پر اپنی اصلاح کی ضرورت ہے۔ ملک میں ریاستی اداروں کے مشکوک کردار اور عدلیہ کی بے بسی کے باعث دہشتگردی کو فروغ حاصل ہوا۔ دہشتگردی پر فرقے اور دین کا لیبل لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر کا کہنا تھا کہ بلوچستان 67 سال سے مظالم اور محرومیوں کا شکار ہیں۔ مقتدر قوتیں اور پنجاب مسئلہ بلوچستان کو حل کرنے کیلئے عملی اقدامات کریں۔ آل پارٹیز امن کانفرنس میں اے این پی کے صوبائی رہنماء رشید خان ناصر، جماعت اسلامی کے صوبائی امیر عبدالمتین آخونزادہ، نیشنل پارٹی کوئٹہ کے نیاز بلوچ، مجلس تحفظ ختم نبوت کے مولانا نور الحق حقانی، بی این پی مینگل کے مرکزی رہنماء ساجد ترین ایڈووکیٹ، جے یو آئی نظریاتی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالقادر لونی، مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سابق ناظم کوئٹہ محمد رحیم کاکڑ، پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سربراہ ملک زکریا کاسی اور زمیندار ایکشن کمیٹی کے رہنماء‌ نصیر احمد شاہوانی نے بھی خطاب کیا۔

خبر کا کوڈ : 390387
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش