0
Monday 16 Jun 2014 11:38

ابوتراب سیمینار

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ پر واقع گورنمنٹ حسن موسٰی گرلز کالج میں معرفت امام مہدی (عج) کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار کا انعقاد ابو تراب بوائز اینڈ گرلز اوپن اسکاوٹس گروپ کے زیراہتمام کیا گیا تھا۔ اس پرنور محفل کے مہمان خصوصی مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا تھے۔ دیگر مہمانان گرامی میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی، مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکریڑی جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی، انجمن تاجران بلوچستان کے صدر حاجی طاہر نظری اور محمد یونس (الحجت اسکاوٹس) نے شرکت کی۔

خبر کا کوڈ : 392364
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش