0
Sunday 15 Feb 2015 23:41

ایم ڈبلیو ایم قم کیجانب سے احتجاجی جلسہ

  • مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کیجانب سے  شہداء کے ورثاء سے اظہار تعزیت اور احتجاجی جلسہ

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کیجانب سے شہداء کے ورثاء سے اظہار تعزیت اور احتجاجی جلسہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کی جانب سے سانحہ امامیہ مسجد حیات آباد پشاور کے شہداء کے ورثاء سے اظہار تعزیت اور احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا۔ جس سے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تبلیغات حجت الاسلام اعجاز بہشتی و مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین نے خطاب کیا۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ تکفیریت پاکستان بنانے اور بچانے والوں کے دشمن ہے، پاکستان میں جنگل کا قانون بھی نہیں ہے، تکفیریت صرف اہل تشیع کی بلکہ پاکستان، پاکستان کے آئین، مسلح افواج اور ملت پاکستان کے تمام سنیوں کی دشمن ہے۔ اس موقع پر علامہ اعجاز بہشتی کا کہنا تھا کہ شکار پور سے وزیراعلٰی ہاوس کراچی تک ہونیوالا لانگ مارچ سندھ کے رئیسانی کی حکومت کو لے ڈوبے گا، ہم پاکستان میں سعودی حکومت اور طالبان کا جنازہ نکال کر رکھ دینگے۔ انشاءاللہ ہم ظالم حکمرانوں کے ظلم کو ختم کرکے ہی رہینگے، ظلم اور ظالموں کے مقابلے میں موسٰی کا ہونا سنت الھٰی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شہادت ہماری قوم کی تقدیر ہے، انقلاب کے لئے صبر کی ضرورت ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 440524
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش