0
Tuesday 16 Jun 2015 03:26

عرس پیر لطیف شاہ بخاری

  • ڈی آئی خان میں پیر سید لطیف شاہ بخاری کا عرس

    ڈی آئی خان میں پیر سید لطیف شاہ بخاری کا عرس

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پیر سید لطیف شاہ بخاری کا عرس ہمیشہ کی طرح انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ ضلع کچہری کے عقب میں واقع پیر سید لطیف شاہ بخاری کا مزار مرجع خاص و عام ہے۔ شہر اور مضافاتی علاقوں کے علاوہ انتہائی دور دراز سے لوگ روحانی فیوض و برکات حاصل کرنے کیلئے یہاں آتے ہیں۔ ہرسال ۱۹ شعبان کو آپ کا عرس منایا جاتا ہے۔ گزشتہ کچھ سالوں سے عرس کے موقع پر مختلف ایسی رسومات رواج پا گئیں ہیں، جن کا یقینی طور پر پیر شاہ بخاری کی ذات و شخصیت سے کوئی تعلق نہیں، مگر اس کے باوجود یہاں عقیدت مندوں کا ایک ہجوم لگا رہتا ہے، جو اپنے اپنے انداز میں اپنی روحانی وابستگی کا اظہار کرتے ہیں۔ عرس کے موقع پر نیاز و لنگر کا خصوصی اہتمام تھا۔ دیہی علاقوں سے آنے والے عقیدت مند لوگوں میں بانٹنے کیلئے ملائی اور پراٹھوں کی خصوصی سوغات اپنے ساتھ لاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 466867
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش