0
Monday 18 Jan 2016 16:50

ملتان، آئی ایس او مجلس عمومی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتاں ڈویژن کا سال 2016ء برائے معرفت و بصیرت کا پہلا اجلاس عمومی جامع مسجد الحسین نیو ملتان میں منعقد ہوا، اجلاس میں ڈویژنل کابینہ سمیت تمام یونٹس کے صدور اور سیکرٹری جنرلز نے شرکت کی۔ اجلاس عمومی میں متفقہ طور پر ڈویژنل کابینہ اور نئے سال کے پروگرام کی منظوری دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 513279
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش