0
Friday 5 Feb 2016 17:30

لاہور،یوم یکجہتی کشمیر ریلیاں اور مطاہرے

  • لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

    لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

  • لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرےط

    لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرےط

  • لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

    لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

  • لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

    لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

  • لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

    لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

  • لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

    لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

  • لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

    لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

  • لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

    لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

  • لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

    لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

  • لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

    لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ریلیاں اور مظاہرے

اسلام ٹائمز۔ حکمران جماعت مسلم لیگ نواز کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنے کیلئے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ریلی نکالی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ ریلی کا آغاز الحمرا ہال سے ہوا، جو پنجاب اسمبلی کے سامنے آکر اختتام پذیر ہوگئی۔ ریلی کی قیادت وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کی، جبکہ ریلی میں حکمران جماعت کے ارکان صوبائی اسمبلی، پارٹی رہنماﺅں اور کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر کشمیریوں سے یکجہتی اور حق خود ارادیت کے نعرے درج تھے۔ شرکاء نے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے تشدد کیخلاف نعرے بازی بھی کی اور مطالبہ کیا کہ بھارتی وزیراعظم کشمیر سے بھارتی فوج کے انخلاء اور قتل عام رکوانے کی طرف توجہ دیں، تاکہ دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کیا جاسکے۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ کشمیر کا مسئلہ بھارت اور پاکستان کے تعلقات کی بہتری میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے، جس کو حل ناگزیر ہوچکا ہے۔ ریلی کے اختتام پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر رہنماؤں نے خطاب بھی کیا۔
خبر کا کوڈ : 518351
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش