0
Friday 2 Sep 2016 14:47

جھنگ، کراٹے مقابلوں میں امامیہ اسکاوٹس کی نمایاں پوزیشن

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جھنگ کے شعبہ اسکاوٹنگ کی طرف سے ضلعی سطح پر ہونے والے کراٹے مقابلوں میں امامیہ اسکاوٹس کی ٹیم نے شرکت کی اور ضلع بھر میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے اسکاوٹس کو شیلڈ اور میڈل دیئے گئے۔ واضح رہے کہ امامیہ اسکاوٹس پاکستان نے کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے گذشتہ سال سے اسپورٹس ونگ کا آغاز کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 564599
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش