0
Monday 26 Sep 2016 18:09

پاراچنار، بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

  • پاراچنار، بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں عمائدین، سیاسی پارٹیوں کے اراکین اور عوام شریک

    پاراچنار، بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں عمائدین، سیاسی پارٹیوں کے اراکین اور عوام شریک

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں کرم ایجنسی کے قبائلی عمائدین اور عوام نے ہندوستان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ہندوستانی جارحیت کے خلاف پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کیا۔ مظاہرے میں ہزاروں قبائلی عوام اور عمائدین نے شرکت کی۔ انہوں نے پاکستانی پرچم اور جنرل راحیل شریف کے پوسٹر اٹھا رکھے تھے۔ جلوس کے شرکاء نے ہندوستان کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ہندوستانی پرچم کے ساتھ مودی کا پتلا بھی نذر آتش کیا۔ اس موقع پر قبائلی عمائدین نے نہایت غم اور غصے کا اظہار کیا اور ہندوستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے۔ لیکن جنگ میں وہ تنہا نہیں ہوگی بلکہ ایک کروڑ سے زیادہ قبائلی عوام بھی پاکستان کے سپاہی ہیں اور ہم ماضی کی طرح اپنی روایات پر برقرار رکھتے ہوئے ہندوستان کو ہر محاذ ہر شکستِ فاش دینگے۔ جلوس کے شرکاء نے پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ : 570455
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش