0
Sunday 19 Feb 2017 20:42

شہید ڈاکٹر کی برسی کیلئے رابطہ مہم

  • آئی ایس او پاکستان کے بانی، سفیر انقلاب، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کی تیاریوں کے سلسلے میں فیصل آباد اور سرگودہا کے دورہ جات کی تصاویر

    آئی ایس او پاکستان کے بانی، سفیر انقلاب، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کی تیاریوں کے سلسلے میں فیصل آباد اور سرگودہا کے دورہ جات کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ سفیر انقلاب، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22 ویں برسی کی دو روزہ تقاریب لاہور میں منعقد ہونگی۔ برسی کی تقاریب میں آئی ایس او کے کارکنان اور سابقین شریک ہونگے۔ اس سلسلے میں آئی ایس او پاکستان کی طرف سے تیاریاں جاری ہیں۔ ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے افکار کو زندہ رکھنے اور آئندہ نسلوں تک شہید کے پیغام کو منتقل کرنے کیلئے تنظیم کی جانب سے شہید کی برسی کی مناسبت سے ہر سال خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس سال بھی تنظیم کی جانب سے مرکزی سطح پر ملک گیر دورہ جات کئے جا رہے ہیں۔ مرکزی صدر سید سرفراز نقوی اور مسئول سابقین ڈیسک سید نثار ترمذی نے فیصل آباد ڈویژن کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور برسی میں شرکت کیلئے کارکنان کو مدعو کیا۔ اسی طرح مرکزی سیکرٹری تعلیم یاور عباس نے ڈویژنل صدر سرگودہا کے ہمراہ یونیورسٹی آف سرگودھا میں یونٹ کارکنان سے ملاقات کی اور شہید کی برسی کے لئے مدعو کیا۔
خبر کا کوڈ : 611115
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش