0
Thursday 23 Feb 2017 10:14

لاہور،پاکستان عوامی تحریک کی قومی کانفرنس

  • پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام قومی کانفرنس

    پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام قومی کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر قومی کانفرنس 22 مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت عوامی تحریک کے سینیئر مرکزی رہنماء اور منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین نے کی۔ کانفرنس سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میاں منظور وٹو، تحریک انصاف کے سینیئر رہنماء چودھری سرور، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، سینیئر سیاستدان بیگم عابدہ حسین، قاف لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیر الدین خان، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا، عوام لیگ کے صدر ریاض فتیانہ، حافظ غلام محی الدین، سینیئر صحافی کالم نویس قیوم نظامی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما اسد نقوی، آل پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی رہنماء فاطمہ عاطف ملہی اور شوکت قادری نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 612139
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش