0
Saturday 27 May 2017 20:09

کراچی، استقبال رمضان کانفرنس

  • کراچی میں جعفریہ الائنس پاکستان کے تحت استقبال رمضان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    کراچی میں جعفریہ الائنس پاکستان کے تحت استقبال رمضان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس کے تحت استقبال رمضان کانفرنس جامع مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ میں منعقد ہوئی جس میں قومی و ملی شخصیات، ماتمی انجمنوں کے نمائندگان، اسکاؤٹس گروپس، جلوسوں کے پرمٹ ہولڈر، ماتمی انجمنوں کے نمائندگان اور شیعہ تنظیموں کے رہنماؤں نے شرکت کی، کانفرنس سے خطاب کے دوران علامہ عباس کمیلی نے کہا کہ رمضان میں امن کے قیام کے ساتھ ساتھ مساجد و امام بارگاہوں اور دینی مراکز کی سیکیورٹی بھی بہتر اور سخت کی جائے، مہنگائی، کرپشن، ٹریفک جام اور پانی و بجلی کی عدم دستیابی کو ختم کیا جائے اور عوام کے بنیادی مسائل کے حل پر توجہ دی جائے۔ اجتماع سے علامہ شیخ حسن صلاح الدین، علامہ حسین مسعودی، علامہ مرزا یوسف، علامہ باقر زیدی، علامہ نثار قلندری، ڈاکٹر عارف نقوی، مولانا شبیر میثمی، شبر رضاء، علامہ سجاد شبیر، شمس الحسن شمسی، یعقوب شہباز، علامہ مبشر حسن، راشد حسین رضوی، تصور حسین شاہ ایڈووکیٹ، سلمان مجتبیٰ، حسن صغیر عابدی، علامہ اظہر حسین، مولانا نعیم الحسن، مولانا طالب موسوی، ضیاء الحسن، دانش عابدی، وجیہہ الحسن عابدی اور دیگر نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ خانہ کعبہ، روضہ رسول (ص) و نجف اشرف، کربلا معلیٰ ور شام کے مقدس مقامات کا بھرپور دفاع کیا جائیگا۔ رہنماؤں نے سعودی شہزادے کی جانب سے امام مہدی ؑ کی شان میں گستاخی اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے کی مذمت کی اور کہا کہ امام مہدی ؑ کی شان میں گستاخی کرنیوالوں سے کھلی جنگ ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 640991
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش