0
Tuesday 25 Jul 2017 01:09

لاہور دھماکہ

  • لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب خودکش بم دھماکا

    لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب خودکش بم دھماکا

اسلام ٹائمز۔ ارفع کریم ٹاور کے قریب کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد شہید ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ دھماکے کے وقت جائے حادثہ سے تجاوزات ہٹانے کا کام ہو رہا تھا، جہاں پولیس کی نفری بھی موجود تھی۔ دھماکے سے قریب کھڑی متعدد موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ شہید ہونیوالوں میں انسپکٹر اور اے ایس آئی بھی شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق فیروز پور روڈ پر واقع ارفع کریم ٹاور کے قریب پرانی سبزی منڈی میں دھماکے کے باعث پولیس اہلکاروں سمیت 26 شہری شہید ہوگئے، دھماکے سے 55 سے زائد افراد زخمی ہیں، جنہیں جنرل اور جناح ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 655908
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش