0
Monday 16 Apr 2018 04:13

جے ڈی سی، کے الیکٹرک کیخلاف احتجاج

  • جے ڈی سی کی جانب سے کے الیکٹرک کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاج

    جے ڈی سی کی جانب سے کے الیکٹرک کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاج

اسلام ٹائمز۔ جے ڈی سی کی جانب سے کے الیکٹرک کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ میں بڑی تعداد میں سول سوسائٹی ممبران نے شرکت کی۔ احتجاجی مطاہرہ سے انسانی حقوق کی تنظیم کے سربراہ راؤ ناصر، سمای رہنما اتم پرکاش، ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ مبشر حسن اور میثم عابدی، پی ٹی آئی کے فردوس شمیم نقوی، ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی علی رضا عابدی اور عبدالوسیم نے خطاب کیا اور کراچی کی عوام کے ساتھ کے الیکٹرک کی ناانصافیوں، ظالمانہ لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ بعدازاں پریس کانفرنس منعقد کی گئی، جس سے خطاب میں جے ڈی سی کے سرپرست ظفر عباس نے کہا کہ کراچی کی عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے اور کے الیکٹرک کو لگام دی جائے، اگر کراچی کی عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو سندھ حکومت کو کے الیکٹرک کا شریک جرم سمجھتے ہوئے احتجاج کے دوسرے مرحلے میں وزیراعلٰی ہاؤس پر دھرنا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 718205
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش