کوئٹہ، آغا رضا کیجانب سے وزیراعلٰی بلوچستان اور علاقہ عمائدین کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے رکن شوریٰ عالی اور صوبائی وزیر قانون و پراسیکیوشن سید محمد رضا کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلٰی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو، اراکین بلوچستان اسمبلی اور شیعہ ہزارہ قوم کے معززین سمیت دیگر اقوام کی قبائلی شخصیات نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ افطار ڈنر کا اہتمام ہاکی گراؤند گلستان ٹاؤن کوئٹہ میں کیا گیا تھا، جس میں علاقہ عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔