0
Wednesday 8 Aug 2018 14:45

ڈی آئی خان، ٹارگٹ کلنگ کے سانحات، شہریوں کا احتجاج

  • ڈی آئی خان، ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونیوالے باقر حسین

    ڈی آئی خان، ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونیوالے باقر حسین

  • ڈی آئی خان، ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونیوالے باقر حسین

    ڈی آئی خان، ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونیوالے باقر حسین

  • ٹارگٹ کلنگ کے خلاف انڈس ہائی وے پہ احتجاج

    ٹارگٹ کلنگ کے خلاف انڈس ہائی وے پہ احتجاج

  • احتجاج میں شیعہ سنی شریک

    احتجاج میں شیعہ سنی شریک

  • ٹارگٹ کلنگ کے خلاف انڈس ہائی وے پہ احتجاج

    ٹارگٹ کلنگ کے خلاف انڈس ہائی وے پہ احتجاج

  • ٹارگٹ کلنگ کے خلاف انڈس ہائی وے پہ احتجاج

    ٹارگٹ کلنگ کے خلاف انڈس ہائی وے پہ احتجاج

  • ٹارگٹ کلنگ کے خلاف انڈس ہائی وے پہ احتجاج

    ٹارگٹ کلنگ کے خلاف انڈس ہائی وے پہ احتجاج

  • ٹارگٹ کلنگ کے خلاف انڈس ہائی وے پہ احتجاج

    ٹارگٹ کلنگ کے خلاف انڈس ہائی وے پہ احتجاج

  • ڈی پی او کی آمد پہ شہری مشتعل

    ڈی پی او کی آمد پہ شہری مشتعل

  • ڈی پی او کی آمد پہ شہری مشتعل

    ڈی پی او کی آمد پہ شہری مشتعل

  • انڈس ہائی وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

    انڈس ہائی وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

  • ڈی پی او ڈیرہ کی میڈیا سے گفتگو

    ڈی پی او ڈیرہ کی میڈیا سے گفتگو

  • احتجاج تاحال جاری ہے

    احتجاج تاحال جاری ہے

  • احتجاج تاحال جاری ہے

    احتجاج تاحال جاری ہے

  • انڈس ہائی وے کے دونوں جانب ٹریفک کی طویل قطاریں

    انڈس ہائی وے کے دونوں جانب ٹریفک کی طویل قطاریں

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروا میں چند منٹ میں دہشتگردی کے 3 واقعات میں تین افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں، جسکے بعد علاقے کی فضا شدید غمناک ہو چکی ہے۔ ٹارگٹ کلنگ کا پہلا سانحہ چودھوان موڑ عربی مسجد کے قریب پیش آیا ہے، جس میں دہشتگردوں نے باقر حسین بلوچ نامی شخص پہ فائرنگ کی۔ متعدد گولیاں لگنے سے باقر حسین ولد ہاشم حسین سکنہ ببر پکہ موقع پہ ہی شہید ہوگئے۔ قاتل ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگئے۔ شہید باقر حسین کے پہلے بھی 2 بھائی دہشتگردی میں شہید ہو چکے ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کی دوسری کارروائی پروا تھانہ کی حدود ماہڑہ اڈا کے قریب ہوئی، جس میں نامعلوم افراد نے کالو خان ولد حیدر خان پر فائرنگ کی۔ جس سے وہ موقع پہ ہی دم توڑ گئے۔ ٹارگٹ کلنگ کی تیسری کارروائی بھی پروا ہی کی حدود میں ہوئی، جس میں حفاظت حسین سکنہ پکہ ببر کو بیدردی کے ساتھ فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا۔ شہید باقر حسین کے لواحقین نے قریشی موڑ کے قریب لاش سڑک پہ رکھ کر دھرنا دے دیا ہے اور انڈس ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا ہے، جس سے دونوں جانب ٹریفک کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ ڈی پی او ڈیرہ موقع پہ پہنچ گئے ہیں جہاں لواحقین اور ڈی پی او کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ شہید باقر حسین کے بھائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ علاقے میں شیعہ نسل کشی جاری ہے، میرے تین بھائی دہشتگردی میں شہید ہو چکے ہیں جبکہ کوئی پرسان حال نہیں۔ عدم تحفظ کے باعث اہل تشیع نقل مکانی پہ مجبور ہیں۔ 
خبر کا کوڈ : 743296
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش