0
Sunday 25 Nov 2018 19:46

گلوبل پیس اینڈ یونٹی کانفرنس جموں 1

  • شیعہ فریڈریشن کے زیر اہتمام جموں میں ’’عالمی امن و وحدت کانفرنس‘‘ منعقد

    شیعہ فریڈریشن کے زیر اہتمام جموں میں ’’عالمی امن و وحدت کانفرنس‘‘ منعقد

اسلام ٹائمز۔ ہفتہ وحدت کی مناسبت پر شیعہ فریڈریشن کے زیر اہتمام اپنی نوعیت کی ایک منفرد کانفرنس بعنوان ’’عالمی امن و وحدت کانفرنس‘‘ جموں میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے کشمیر، بھارت و بیرون ملک کے مقتدر علماء تشیع و تسنن نے خطاب کیا۔ کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ تلاوت کے بعد رسول نازنین (ص) کی شان میں نعت خوانی ہوئی۔ کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید محمد قاضی عسکری نے وحدت اسلامی اور امن عالم کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ عالم اسلام کے تمام مسائل کا حل وحدت اسلامی میں مضمر ہے۔ انہوں نے بھارت بھر میں بڑھتی ہوئی جارحیت و انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار کیا۔ اس دوران ایران سے آئے ہوئے مہمان گرامی مولانا ہادی ولیپور اور مولانا سید صادق الحسینی نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے عید میلاد النبی (ص) کے حوالے سے تفصیلی خطاب کیا۔  انہوں نے کہا کہ ہمارا وجود دوسروں کو نقصان پہنچانے کے لئے نہیں بلکہ دوسروں کو فائدہ ہہنچانا چاہئے۔ انہوں نے کیا سرکار دوعالم کا یوم پیدائش علم کا دن ہے، جو علم کا دشمن یے وہ اس دن کو دوست نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے انبیاء نے امن و آشتی کا پیغام دیا یے۔ جبکہ اس خطاب کا ترجمہ مولانا سید کوثر جعفری کے رہے تھے۔ اس کے علاوہ جموں و کشمیر کے سیاسی لیڈر دیویندر سنگھ رانا نے بھارت میں جمہوریت و سکیورلزم کو لاحق خطرے سے سامعین کو آگاہ کیا۔ انہوں نے بھارت میں پنپ رہی ہندو انتہا پسندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ مذہب جوڑنے کے لئے ہے توڑنے کے لئے نہیں۔ تقریب کے دوران مہمانوں کو شال اور یادگاری میمنٹوز بھی پیش کئے گئے۔ اس کے فوری بعد نعت رسول نازنین (ص) پیش کی گئی اور اس طرح اذان ظہر کے ساتھ ہی پہلی نشست اختتام کو پہونچی۔
خبر کا کوڈ : 763100
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش