0
Monday 17 Dec 2018 20:46

لوئر کرم، اے پی ایس شہداء کی یاد میں ریلی

  • لوئر کرم میں طلبہ اے پی ایس شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے

    لوئر کرم میں طلبہ اے پی ایس شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے

  • لوئر کرم میں طلبہ اے پی ایس شہداء کی یاد میں ریلی کا انعقاد

    لوئر کرم میں طلبہ اے پی ایس شہداء کی یاد میں ریلی کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ نیو ویژن پبلک سکول ساتین کے زیراہتمام شہدائے آرمی پبلک سکول کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا جو سکول سے ہوتی ہوئی شہید محرر سرفراز چیک پوسٹ پر احتتام پذیر ہوئی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد آفاق وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر لوئر کرم ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے بھی خصوصی طور پر شمولیت کی۔ اس موقع پر سکول کے ایک طالبعلم کمال عباس نے ملی نغمہ پیش کیا، جسے سن کے ریلی کے شرکاء کی آنکھیں پرنم ہو گئیں۔ ریلی کے شرکاء نے آرمی پبلک سکول کے ننھے پھولوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور ملکی سکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 767224
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش