0
Monday 14 Jan 2019 01:11

شہید آغا ضیاء الدین رضوی کی 14ویں برسی

  • گلگت میں شہید رضوی کی برسی کے موقع پر عظیم الشان تعزیتی اجتماع

    گلگت میں شہید رضوی کی برسی کے موقع پر عظیم الشان تعزیتی اجتماع

اسلام ٹائمز۔ انجمن محبان اہلبیت، رضاکاران حسینی امپھری گلگت اور خانوادہ شہید آغا ضیاء الدین رضوی کے زیر اہتمام شہید رضوی اور ان کے باوفا ساتھیوں کی 14ویں برسی کے موقع پر ایک عظیم الشان تعزیتی اجتماع رہائش گاہ شہید رضوی امپھری میں منعقد ہوا۔ تعزیتی اجتماع میں امام جمعہ والجماعت آغا راحت حسین، صوبائی جنرل سیکرٹری اسلامی تحریک شیخ میرزا علی، سابق صوبائی وزیر دیدار علی، امیدوار حلقہ نگر چار محمد باقر حیدر سمیت متعدد علماء، سیاسی، سماجی، شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شہید ضیاء الدین رضوی نے ہمیشہ مظلوم کی حمایت میں آواز بلند کی اور حق و صداقت کا پرچار کرنے میں اپنی زندگی صرف کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں معاشرے سے ظلم کے خاتمے کیلئے شہید کے مشن کو آگے بڑھانا ہوگا، جی بی میں ملت جعفریہ پر ظلم و زیادتی اور ناانصافی ہو رہی ہے، وحدت و اتفاق کے ذریعے اس کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ شہید آغا کے قاتل کسی سے پوشیدہ نہیں، خاص سازش کے تحت ان کے قاتلوں پر پردہ ڈالا جا رہا ہے، مقررین نے مطالبہ کیا کہ شہید آغا ضیاء الدین اور ان کے ساتھیوں کے قتل میں ملوث سازشی عناصر کو سامنے لا کر فوجی عدالتوں میں دوبارہ کیس کا ٹرائل کیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 771913
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش