0
Wednesday 13 Feb 2019 13:50

ڈی آئی خان، پولیس پہ دہشتگردوں کا ایک اور حملہ

  • ڈی آئی خان، دہشتگردی کا نشانہ بننے والے پولیس اہلکار

    ڈی آئی خان، دہشتگردی کا نشانہ بننے والے پولیس اہلکار

  • شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن ڈیرہ میں ادا کی گئی

    شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن ڈیرہ میں ادا کی گئی

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پہ دہشتگردوں نے دستی بموں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں چار اہلکار موقع پہ شہید ہو گئے جبکہ ایس ایچ او سمیت دو راہ گیر شدید زخمی ہیں۔ دہشت گردوں کے حملے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریش شروع کر دیا ہے۔ شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن ڈیرہ میں ادا کی گئی، جس میں سٹیشن کمانڈر، وفاقی وزیر برائے گلگت بلتستان اور اعلیٰ افسران سمیت مقامی نمائندوں نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد شہید اہلکاروں کی میتیں سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کر دی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 777748
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش