0
Monday 8 Apr 2019 14:16

اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی ورکشاپ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی کابینہ کے لئے تین روزہ جانثاران امام عصر عج ورکشاپ منعقد کی گئی۔ مرکزی سیکریٹریٹ اسلام آباد میں میں منعقد ہونیوالی ورکشاپ کے شرکاء سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ سید احمد اقبال رضوی، ناصر عباس شیرازی، اسد عباس نقوی، محترمہ سیدہ زہرا نقوی سمیت ایم ڈبلیو ایم کی اہم شخصیات نے خطاب کیا۔ واضح رہے کہ اس موقع پر شعبہ خواتین کی مرکزی کابینہ کا اجلاس بھی منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ : 787536
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش