0
Sunday 5 May 2019 03:58

شیعہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کا دھرنا، علامہ ناصر عباس جعفری کی شرکت

  • علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے احتجاجی دھرنے میں شرکت، اہل خانہ سے خطاب

    علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے احتجاجی دھرنے میں شرکت، اہل خانہ سے خطاب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے جبری گمشدہ شیعہ جوانوں کے اہل خانہ کی جانب سے محمد علی سوسائٹی میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی رہائشگاہ پر جاری احتجاجی دھرنے میں شرکت کی اور خانوادہ اسیران ملت جعفریہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر علامہ سید حسن ظفر نقوی، علامہ باقر عباس زیدی، علامہ مختار امامی، اسد عباس نقوی، سید علی حسین نقوی، آصف رضا ایڈوکیٹ، علامہ مبشر حسن، میر تقی ظفر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ علامہ راجہ ناصر عباس نے خانوادہ اسیران ملت کے عزم و ولولے کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آپ خود کو تنہا نہ سمجھیں، اندرون و بیرون ملک پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے، آپ کی استقامت ملت کیلئے باعث حوصلہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 792308
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش