0
Thursday 18 Jul 2019 11:04

مقبوضہ کشمیر، منشیات مخالف مہم

  • مقبوضہ کشمیر میں ’’منشیات مخالف مہم‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں ’’منشیات مخالف مہم‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں

    مقبوضہ کشمیر میں

  • مقبوضہ کشمیر میں ’’منشیات مخالف مہم‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں ’’منشیات مخالف مہم‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں ’’منشی

    مقبوضہ کشمیر میں ’’منشی

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر میں نوجوانوں کے اندر منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر مقبوضہ کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے ٹاون ہال میں ’’منشیات مخالف مہم‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار میں نشیلی ادویات کی وباء کو ختم کرنے اور اس سے بچنے سے متعلق جانکاری فراہم کی گئی۔ منشیات مخالف اس مہم کا اہتمام رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن نامی ایک غیر سرکاری تنظیم نے کیا تھا۔ وادی کشمیر میں منشیات کی وباء کو ختم کرنے کے لئے بیداری مہم میں کشمیر کے مختلف سماجی کارکنوں، اسکالروں اور دانشوروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موققہ پر مقررین نے ریاست جموں و کشمیر میں نوجوانوں کے اندر نشیلی ادویات کے استعمال اور بڑھتے ہوئے رحجان پر تشویش کا اظہار کیا اور اس وباء کو جڑ سے ختم کرنے کو وقت کی اشد ضرورت قرار دیا۔ مقررین نے کہا کہ مشنیات پر قابو پانے کے لئے اولین ذمہ داری والدین اور اساتید پر عائد ہوتی ہے۔ منشیات مخالف مہم کے حاشیے پر نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن کے چیئرمین شیخ فردوس علی نے کہا کہ سماج میں پھیلی ہوئی منشیات کی خطرناک بیماری پر قابو پانے کے لئے انکی تنظیم ایک دقیقہ فروگذاشت نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم متحد ہوکر اس وباء پر قابو پانے کے لئے کام کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 805605
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش