0
Saturday 20 Jul 2019 12:03

راولپنڈی، جماعت اسلامی کا عظیم الشان عوامی مارچ

  • راولپنڈی، جماعت اسلامی کے زیراہتمام مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف عوامی مارچ کی تصاویر

    راولپنڈی، جماعت اسلامی کے زیراہتمام مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف عوامی مارچ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی نے راولپنڈی میں عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس ملک کی عوام، مزدورں، کسانوں اور نوجوانوں کے ساتھ ہیں، مجھے حکمرانوں کی نااہلی اور نالائقی کا پورا یقین ہے، یہ ملک و قوم کی کوئی خدمت نہیں کرسکتے، ہم اس حکومت کو مزید برداشت نہیں کر سکتے۔ انکا کہنا تھا کہ ایسی حکومت کو اب نہیں رہنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ وزیرتعلیم مدارس کو رجسٹریشن اور ان کی نصاب کی بات کررہے ہیں، پہلے وہ جن اداروں کے وزیر ہیں انہیں تو ٹھیک کرلیں، ہم کسی کو یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ مدارس میں مداخلت کرے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے قبرستان میں صبح 8 سے شام 5 بجے تک مردے دفنانے کا وقت مقرر کرنا اور خیبر پختونخوا میں 18 سال سے کم عمری کی شادی پر پابندی کے قوانین قوم کے دینی جذبات کو چھیڑنے کے مترادف ہیں، حکمرانوں کو اللہ کا واسطہ دیتے ہیں کہ دین سے چھیڑ خانی سے باز آجائیں، ورنہ جھونپڑیوں سے نکلنے والے یہ عوام حکمرانوں کو ایوانوں سے نکال باہر کریں گے۔ احتجاجی مارچ لیاقت باغ سے فوارہ چوک تک کیاگیا، مارچ کے شرکاء نے مہنگائی، آئی ایم ایف اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف بینزر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے۔
خبر کا کوڈ : 805942
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش