0
Friday 26 Jul 2019 00:20

کراچی، شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے دعا و احتجاج

  • شیخ ابراہیم زکزاکی کی سلامتی و رہائی کیلئے ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں دعائیہ اجتماع و احتجاج

    شیخ ابراہیم زکزاکی کی سلامتی و رہائی کیلئے ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں دعائیہ اجتماع و احتجاج

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ و دعا کمیٹی کے زیر اہتمام ہفتہ وار دعائے توسل برائے صحت و سلامتی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی، انکی اہلیہ و شیعیان علی (ع) نائیجیریا کی رہائی کیلئے محفل شاہ خراسان روڈ پر دعا اور احتجاج کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی جلسہ اور دعا میں مختلف شخصیات، شعراء، رہنماؤں اور مومنین و مومنات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مولانا نعیم الحسن نے دعائے توسل کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔ دوران دعا شاعر اہلبیتؑ انوار رضوی، ولی حسن نے شیخ زکزاکی کے لئے خصوصی کلام پیش کیا۔ بعدازاں مولانا نعیم الحسن، صوبائی رہنما ناصر الحسینی نے شرکائے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج امام حسین علیہ السلام کی سیرت و کردار کے پیرو آیت اللہ ابراہیم زکزاکی، ان کی اہلیہ اور مومنین کو یزیدِ عصر نائیجیریا حکومت نے قیدوبند کی صعوبت کی تکلیف میں رکھا ہوا ہے، عدالتی حکم کے باوجود نائیجیریا کی فوج تحریک اسلامی کے سربراہ ابراہیم زکزاکی کو رہا کرنے سے گریزاں ہے اور انہیں زہر دے کر قتل کرنے کی سازش کی جا رہی ہیں، نائیجیریا کی حکومت کا یہ اقدام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے، عالمی انسانی حقوق کے ادارے اس پر ایکشن لیں۔ اس موقع پر شرکاء نے شیخ ابراہیم زکزکی کی تصاویر اٹھائی ہوئی تھیں۔
خبر کا کوڈ : 807084
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش