0
Wednesday 16 Oct 2019 00:26

عمران خان کا دورہ سعودی عرب

  • وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کی تصاویر

    وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم عمران خان نے مسلم دنیا کے دو بڑے ملکوں ایران اور سعودی عرب میں مصالحت کی کوششیں تیز کردی ہیں اور اسی حوالے سے وہ ایران کے بعد اب سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ اور دیگر حکام وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچنے پر گورنر فيصل بن بندر اور وزیر مملکت و نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر مساعد بن محمد نے ان کا استقبال کیا۔ بعدازاں وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے میں امن و امان اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے علاقائی امن و استحکام کی خاطر خطے میں اختلافات اور تنازعات کے سیاسی اور سفارت کاری کے ذریعے حل پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ : 822267
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش