0
Saturday 4 Jan 2020 18:57

چنیوٹ، MAWA اور بعثت ٹرسٹ کا فری آئی کیمپ

اسلام ٹائمز۔ بعثت ٹرسٹ رجوعہ سادات اور محمد علی ویلفئیر فاونڈیشن (MAWA) کے اشتراک سے فری آئی کیمپ کا انعقاد ہوا۔ رجوعہ سادات چنیوٹ میں لگائے گئے فری آئی کیمپ کے دوران آنکھوں کا مفت چیک کیا گیا۔ فری آئی کیمپ سے مقامی خواتین، حضرات، طلاب، اساتذہ اور بزرگوں نے ڈاکٹروں کی موجودگی اور جدید مشینری سے استفادہ کیا۔ واضح رہے ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی یاد میں قائم کی گئی محمد علی ویلفیئر فاونڈیشن صحت، تعلیم اور فلاح و بہبود کے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 836512
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش