0
Friday 14 Feb 2020 09:07

نئی دہلی، سالگرد انقلاب اسلامی ایران

  • ایران کلچر ہاؤس نئی دہلی میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد

    ایران کلچر ہاؤس نئی دہلی میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد

اسلام ٹائمز۔ ایران کلچر ہاؤس نئی دہلی میں انقلاب اسلامی ایران کی  اکتالیسویں سالگرہ اور شہداء مقاومت کے چہلم کی مناسبت پر ایک تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں بھارت کے نامور علماء کرام کے علاوہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے بھی شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ ایران نے ظالم سے نہ ڈرنے کا ہنر پوری دنیا کو سکھایا ہے۔ تقریب کا عنوان انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی اور شہداء مقاومت کی مجلس چہلم تھا، تقریب میں کثیر تعداد میں علماء و دانشوروں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ مہدی مہدوی پور اور جامعۃ المصطفٰی کے نمائندے آیت اللہ شاکری نے آیت اللہ علی رضا اعرافی کا استقبال کیا جسکے بعد جلسے کا باقاعدہ آغاز تلاوت پاک اور حدیث کساء سے ہوا۔ شاعر اہلبیت (ع) رضا سرسوی نے شہداء اور شہادت کے عنوان سے اپنا منظوم کلام پیش کیا۔ امام جمعہ و جماعت دہلی مولانا ممتاز علی نے تقریر کرتے ہوئے ایران کی بے مثال کامیابیوں اور شہداء مقاومت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ تقریب میں اہل سنت کے نامور عالم دین مولانا مفتی مکرم نے بھی شرکت کرکے وحدت و ہمدلی کا ثبوت پیش کیا۔ مقررین نے دیگر شہداء مقاومت کے ساتھ ساتھ شہید قاسم سلیمانی کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ مہدی مہدوی پور نے ایران کی کامیابیوں کا تفصیلی تذکرہ کیا۔ اس دوران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا کہ اب ایران پہلے کی بہ نسبت زیادہ طاقتور ہوچکا ہے جبکہ اسکے مخالفین پستی کی جانب سفر کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران ہمیشہ ہی یہ چاہتا ہے کہ مشرقی ممالک ایک ہوجائیں اور اپنے کھلے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی تشیع سے بچے رہنے کی سخت ضرورت ہے کیونکہ یہ تشیع نہیں ہے بلکہ دشمن کی ایک سازش ہے جو مسلمانوں کو مسلمانوں سے ٹکرانے کے فراق میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتوں کے باد مخالف کے باوجود حزب اللہ اور حماس جیسی تنظیمیں اپنے حقوق کی نگہبانی کے لئے کافی ہیں۔ انہوں نے صدی ڈیل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ عنقریب خاک میں مل جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 844459
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش