0
Thursday 30 Apr 2020 22:00

ٹانک، فوج کی جانب سے راشن تقسیم

  • ٹانک، پاک فوج کی جانب سے مستحقین میں راشن تقسیم

    ٹانک، پاک فوج کی جانب سے مستحقین میں راشن تقسیم

اسلام ٹائمز۔ چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے اور ایف سی ساؤتھ کے توسط سے ٹانک کے معذور اور غرباء افراد میں راشن تقسیم کیا گیا، ایک طرف پاک فوج اپنی عوام کو کرونا کی وباء سے بچانے کے لئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ دوسری طرف پاک فوج دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے انکے گھروں کی دہلیز پر راشن پہنچانے میں مصروف عمل ہے۔ ٹانک میں چیف آف آرمی سٹاف کی ہدایت پر اور ایف سی ساؤتھ کے توسط سے ڈگری کالج ٹانک میں معذور، دیہاڑی دار طبقہ، بیواؤں، یتیموں اور غرباء خاندانوں کی مشکلات میں کمی لانے کے لئے راشن تقسیم کیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ : 859999
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش