اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن نیو رضویہ یونٹ کى جانب سے بروز جمعہ یوم القدس کے موقع پر مسجد امام رضا (ع) کے باہر قدس شو کا اہتمام کیا گیا۔ قدس شو میں محبین، اسکاؤٹس اور طالبات کى جانب سے دستے نکالے گئے۔ شو میں شریک بچوں نے ٹیبلو بھی پیش کیا۔ شرکاء سے آئی ایس او کراچی کے رکن ذیلی نظارت مولانا کاظم عباس نقوی نے خطاب فرمایا۔ پروگرام کا اختتام دعائے امامِ زمانہ (عج) سے کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 864535
منتخب
26 Apr 2024
26 Apr 2024
25 Apr 2024
25 Apr 2024
25 Apr 2024
25 Apr 2024
24 Apr 2024
24 Apr 2024
24 Apr 2024
24 Apr 2024