0
Monday 15 Jun 2020 22:36

سکردو میں پی پی کا جلسہ

  • سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

    سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

  • سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

    سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

  • سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

    سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

  • سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

    سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

  • سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

    سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

  • سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

    سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

  • سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

    سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

  • سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

    سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

  • سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

    سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

  • سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

    سکردو میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

اسلام ٹائمز۔ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان نے باقاعدہ انتخابی دنگل سجا دیا، سکردو میں نون لیگ کی ایک اہم وکٹ گرانے کے ساتھ ہی پی پی نے انتخابی مہم شروع کر دی۔ سکردو حلقہ دو میں نون لیگ کے رہنما سید محمد علی شاہ نے پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس حوالے سے سکردو کے نواحی علاقہ کتپناہ میں جلسہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پارٹی کے صوبائی قائدین کے علاوہ سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ پی پی کے صوبائی قائدین کا کہنا تھا کہ جی بی کے عام انتخابات میں تاخیر کی مخالفت کرینگے۔ کرونا وائرس کے بہانے الیکشن کو تاخیر میں ڈالنا کسی طور پر درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں پی پی واضح اکثریت حاصل کرے گی اور حکومت بنائے گی۔
خبر کا کوڈ : 868810
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش