0
Sunday 16 Aug 2020 23:17

پشاور، جماعت اسلامی کی یکجہتی فلسطین ریلی

  • پشاور میں جماعت اسلامی کی یکجہتی فلسطین ریلی

    پشاور میں جماعت اسلامی کی یکجہتی فلسطین ریلی

اسلام ٹائمز۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی ریاست کو تسلیم کرنے اور اس کے ساتھ معاہدے کرنے کیخلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، اور اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ ریلی پشاور کی تاریخی مسجد مہابت خان سے شروع ہوئی، اس موقع پر شرکائے ریلی نے اسرائیل، امریکہ اور غدار ممالک کیخلاف بھرپور نعرہ بازی کی، انہوں نے بینرز اور پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔ ریلی چوک یادگار پہنچ کر جلسہ کی شکل اختیار کرگئی۔ جہاں جماعت اسلامی کے صوبائی رہنماء صدیق پراچہ، ضلعی صدر عتیق الرحمان اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 880679
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش