0
Friday 4 Sep 2020 01:53

کراچی، علمائے امامیہ کی پریس کانفرنس

  • فرقہ وارانہ منافرت اور شیعہ علماء و ذاکرین کی گرفتاریوں کے خلاف علمائے امامیہ کراچی کی پریس کانفرنس

    فرقہ وارانہ منافرت اور شیعہ علماء و ذاکرین کی گرفتاریوں کے خلاف علمائے امامیہ کراچی کی پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ موجودہ ملکی صورتحال، بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ منافرت اور شیعہ علماء و ذاکرین کی گرفتاریوں کے خلاف علمائے امامیہ کراچی کی جانب سے بھوجانی ہال سولجر بازار کراچی میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطیب نشتر پارک نامور عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی، مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ سید باقر عباس زیدی اور شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر علامہ عقیل موسیٰ، علامہ صادق جعفری، علامہ مبشر حسن، علامہ علی انور جعفری، علامہ رضی حیدر زیدی، علامہ منور نقوی، علامہ نعیم الحسن سمیت آئمہ مساجد کی بڑی تعداد بھی پریس کانفرنس میں شریک تھی۔ اس موقع پر رہنماؤں نے کہا کہ ہم نے اس ملک میں اس وحدت کی خاطر بہت قربانیاں دی ہیں، تمام فقہائے امامیہ کا فتویٰ ہے کہ مُسلّمہ اسلامی مسالک کے مقدّسات کی توہین شرعاً ناجائز ہے، لہٰذا ہم مقدسات کی توہین کرنے والوں سے عملاً لاتعلق رہے، البتہ شیعیانِ حیدرِ کرّارِؑ پاکستان کسی مسلک کے عقائد کو جو خود اُن کے نزدیک مُسلّم نہ ہوں، تسلیم کرنے کے پابند نہیں اور اپنے مُسلّمہ عقائد پر عمل کرنے کا قانونی اور شرعی حق رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ ملکی صورتِ حال پر جامع اور بہتر پالیسی مُرتّب کرنے کے لئے ملتِ جعفریہ کی جانب سے آل کراچی عُلمائے امامیہ، آئمہ جمعہ و جماعت و ذاکرینِ اہلبیت ؑکا کنونشن بروز ہفتہ مورّخہ 5 ستمبر 2020ء بمقام بھوجانی ہال سولجر بازار کراچی منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 884139
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش