0
Friday 4 Dec 2020 21:10

مقبوضہ کشمیر، فوجی حصار میں انتخابات جاری

  • مقبوضہ کشمیر میں سخت ترین فوجی حصار میں ڈی ڈی سی انتخابات جاری

    مقبوضہ کشمیر میں سخت ترین فوجی حصار میں ڈی ڈی سی انتخابات جاری

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں سخت فوجی حصار کے ہوتے ہوئے ضلع ترقیاتی کونسل انتخابات کے تیسرے مرحلے میں جمعہ کو دن کے ایک بجے تک 43.03 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق وادی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں صبح 1 بجے تک 29.87 فیصد، بانڈی پورہ میں 51.96 فیصد، بارہمولہ میں 28 فیصد، گاندربل میں 19.15 فیصد، بڈگام میں 45.25 فیصد، پلوامہ میں 9.31 فیصد، شوپیان میں 18.15 فیصد، کولگام میں 58.76 فیصد اور اننت ناگ ضلع میں 13.11 فیصد ووٹنگ درج ہوئی۔ اسی طرح صوبہ جموں کے کشتواڑ ضلع میں 1 بجے تک 57.26 فیصد، ڈوڈہ میں 50.49 فیصد، رام بن میں 58.10 فیصد، ریاسی میں 62.37 فیصد، کٹھوعہ میں 53.60 فیصد، سانبہ میں 60.21 فیصد، جموں میں 57.96 فیصد، راجوری میں 64.48 فیصد اور ضلع پونچھ میں83.07 فیصد ووٹنگ ریکارڈ ہوئی۔ ادھر جنوبی ضلع اننت ناگ کے ککرناگ ساگم علاقے میں جمعہ کو ایک ڈی ڈی سی اُمیدوار پر نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں چلاکر اُسے شدید زخمی کردیا ہے۔ انیس کو فوری طور پر سب ضلع اسپتال ککرناگ پہنچایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انیس احمد نے حال ہی میں جموں و کشمیر اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے اور وہ ساگم سے ڈی ڈی سی انتخابات لڑ رہا ہے۔ پولیس کے صوبائی سربراہ وجئے کمار نے ڈی ڈی سی اور پنچ ضمنی انتخابات میں شامل اُمیدواروں پر زور دیا ہے کہ وہ پولیس حکام کو پیشگی اطلاع دیئے بغیر الیکشن مہم چلانے کے لئے نہ جایا کریں۔ اُدھر پولیس نے واضح کیا کہ تمام اُمیدواروں کو الیکشن مہم کے وقت مکمل سیکورٹی فراہم کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 901646
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش