لاہور، آئی ایس او پاکستان کے پہلے اجلاس عاملہ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نئے تنظیمی سال کا پہلا اجلاس عاملہ تنظیم کے مرکزی دفتر المصطفیٰ ہاوس میں شروع ہو گیا ہے۔ آئی ایس او کے اعلیٰ اختیارتی ادارے مجلس عاملہ کے پہلے اجلاس میں کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ، پنجاب، کے پی سمیت تمام صوبوں سے ڈویژنز کے نمائندے اور آئی ایس او پاکستان کی مجوزہ مرکزی کابینہ موجود ہیں۔ آئی ایس او کی مجلس نظارت کے رکن اور سابق مرکزی صدر فرحان زیدی بھی مجلس عاملہ کے پہلے اجلاس میں رکن نظارت کی حیثیت سے موجود ہیں۔ اس اجلاس میں آئی ایس او کے مرکز، ڈویژنز اور یونٹس کیلئے نئے سال کا سالانہ پروگرام اور مرکزی کابینہ کیلئے نامزد کیے گئے اراکین کی منظوری لی جائیگی۔