0
Friday 18 Jun 2021 14:30

ایران میں صدارتی الیکشن کیلئے ووٹنگ جاری

  • ایران میں صدارتی الیکشن کیلئے ووٹنگ جاری

اسلام ٹائمز۔ ۔رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈآلنے کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا، انتخابات کا دن ایرانی عوام کا دن ہے۔ آج عوام اپنا ووٹ استعمال کرکے اپنی مرضی کے مطابق اپنا صدر منتخب کریں گے۔ آج کا دن عوام سے متعلق ہے۔ عوام کا آج کا فیصلہ آئندہ چند برسوں کے لئے مہم ہو گا، لہذا اسی بنیاد پر عوام کو آج اصلح اور بہترین شخص کا انتخاب کرنا چاہیے، اپنے ووٹ کا صحیح اور درست استعمال کرنا چاہیے۔ عوام کی بڑے اور وسیع پیمانے پر انتخابات میں شرکت کے نتیجے میں ایران کو عالمی سطح پر سرافرازی اور سربلندی نصیب ہو گی۔
خبر کا کوڈ : 938709
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش