0
Monday 26 Jul 2021 08:45

لاہور، عید غدیر کی مناسبت سے نہج البلاغہ کانفرنس(2)

  • لاہور، نہج البلاغہ کانفرنس میں مقررین سٹیج پر براجمان ہیں

    لاہور، نہج البلاغہ کانفرنس میں مقررین سٹیج پر براجمان ہیں

  • نہج البلاغہ کانفرنس میں شیعہ سنی علماء نے شرکت کی

    نہج البلاغہ کانفرنس میں شیعہ سنی علماء نے شرکت کی

  • نہج البلاغہ کانفرنس کے شرکاء (دانش نقوی، اشفاق شاکر)

    نہج البلاغہ کانفرنس کے شرکاء (دانش نقوی، اشفاق شاکر)

  • نہج البلاغہ کانفرنس سے علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر خطاب کر رہے ہیں

    نہج البلاغہ کانفرنس سے علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر خطاب کر رہے ہیں

  • نہج البلاغہ کانفرنس میں علامہ امتیاز کاظمی و دیگر علماء کرام شریک ہیں

    نہج البلاغہ کانفرنس میں علامہ امتیاز کاظمی و دیگر علماء کرام شریک ہیں

  • نہج البلاغہ کانفرنس کے مقررین سٹیج پر جلوہ افروز ہیں

    نہج البلاغہ کانفرنس کے مقررین سٹیج پر جلوہ افروز ہیں

  • کانفرنس کے شرکاء منقبت خواں سید مقدس کاظمی، انجم ترمزی اور دیگر

    کانفرنس کے شرکاء منقبت خواں سید مقدس کاظمی، انجم ترمزی اور دیگر

  • لاہور، نہج البلاغہ کانفرنس میں عوام کثیر تعداد میں شریک

    لاہور، نہج البلاغہ کانفرنس میں عوام کثیر تعداد میں شریک

  • نہج البلاغہ کانفرنس

    نہج البلاغہ کانفرنس

  • منقبت خواں مقدس کاظمی فضیلت نہج البلاغہ بیان کرتے ہوئے

    منقبت خواں مقدس کاظمی فضیلت نہج البلاغہ بیان کرتے ہوئے

  • علامہ رضا علی نقوی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

    علامہ رضا علی نقوی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

  • مرکز افکار اسلامی کے سربراہ مقبول حسین علوی خطاب کرتے ہوئے

    مرکز افکار اسلامی کے سربراہ مقبول حسین علوی خطاب کرتے ہوئے

  • کانفرنس سے عالم دین خطاب کرتے ہوئے

    کانفرنس سے عالم دین خطاب کرتے ہوئے

  • لاہور، نہج البلاغہ کانفرنس کے شرکاء

    لاہور، نہج البلاغہ کانفرنس کے شرکاء

  • علامہ گلزار نعیمی اور دیگر مقررین سٹیج پر تشریف فرما ہیں

    علامہ گلزار نعیمی اور دیگر مقررین سٹیج پر تشریف فرما ہیں

  • علامہ افضل حیدری شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے

    علامہ افضل حیدری شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے

  • جنرل (ر) اطہر عباس کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے

    جنرل (ر) اطہر عباس کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے

  • مقدس کاظمی منقبت پیش کر رہے ہیں

    مقدس کاظمی منقبت پیش کر رہے ہیں

  • صوبائی وزیر یاور عباس بخاری خطاب کرتے ہوئے

    صوبائی وزیر یاور عباس بخاری خطاب کرتے ہوئے

  • رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہراء نقوی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

    رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہراء نقوی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ عید غدیر کی مناسبت سے لاہور میں مرکز افکار اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ کلام امیر المومنین حضرت علیؓ، نہج البلاغہ فصاحت و بلاغت اور سیاست اسلامی کے اسلوب کا خزانہ ہے۔ کانفرنس سے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر و کور کمانڈر کراچی جنرل (ر) اطہر عباس، رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہراء نقوی، علامہ مقبول علوی، علامہ گلزار نعیمی، علامہ افتخار حسین نقوی، علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر، پروفیسر عابد حسین، پیر شفاعت رسول، مرکزی سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ علامہ محمد افضل حیدری، علامہ اخلاق حسین شیرازی، مولانا انیس الحسنین خان، صوبائی وزیر سید یاور عباس بخاری اور دیگر علماء و دانشوروں نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 945218
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش