0
Wednesday 22 Sep 2021 17:41

کوئٹہ، کھلی کچہری کے تصویری مناظر

  • ڈی سی کوئٹہ کیجانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

    ڈی سی کوئٹہ کیجانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ ڈی سی کوئٹہ عرفان نواز میمن کی جانب سے میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں تمام محکموں کے افسران اپنے محکموں کی نمائندگی اور عوام الناس کے مسائل حل کرنے کے لئے موجود تھے۔ اس موقع پر شہریوں نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، ایس ایس پی آپریشنز، اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی، اسسٹنٹ کمشنر سریاب، اسسٹنٹ کمشنر صدر، اسسٹنٹ کمشنر کچلاک، شہر کے تمام ایس پیز، تحصیلداروں، واسا، ایس ایس جی سی اور دیگر محکموں کے نمائندوں کے سامنے اپنے مسائل پیش کئے۔ بعض افسران نے شہریوں کے مسائل اسی وقت حل کئے جبکہ بعض نے ان کی رہنمائی کی۔ اس موقع پر شہری سینکڑوں کی تعداد میں موجود تھے اور سکیورٹی کے بھی اچھے انتظامات نظر آئے۔
خبر کا کوڈ : 955193
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش