0
Saturday 4 Dec 2021 12:21

پاراچنار، کرم بھر کے علمائے کرام کا اہم اجلاس

  • پاراچنار، مدرسہ جعفریہ میں کرم بھر کے علمائے کرام کا اہم اجلاس

    پاراچنار، مدرسہ جعفریہ میں کرم بھر کے علمائے کرام کا اہم اجلاس

اسلام ٹائمز۔ مدرسہ جعفریہ پاراچنار میں زیر سرپرستی پیش امام مرکزی جامع مسجد شیخ فدا حسین مظاہری علمائے کرام کی ایک جامع میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ جس میں کرم کے سرکردہ اور بزرگ علماء نے شرکت کی۔ پیش امام علامہ فدا حسین مظاہری نے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے میٹنگ کا ایجنڈا پیش کیا۔ علاوہ ازیں بزرگ عالم دین علامہ سید عابد حسین الحسینی، مجلس علمائے اہلبیت کے صدر علامہ سید صفدر علی شاہ نجفی، مولانا الطاف حسین، حاجی سردار حسین سیکرٹری انجمن حسینیہ، تحریک حسینی کے صدر عابد حسین جعفری نے اجلاس سے خطاب کیا۔ موجود علمائے کرام نے علامہ فدا مظاہری کی اس کوشش کو سراہتے ہوئے کہا کہ بزرگ علماء خصوصاً بانی مجلس علامہ فدا مظاہری اور علامہ سید عابد الحسینی کے ہر فیصلے پر لبیک کہتے ہوئے اسے عملی جامہ پہنانے میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 966797
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش