1
1
Sunday 26 Jun 2022 15:59

علامہ محمد سبطین اکبر ادارہ منہاج الحسینؑ کے مہتمم اعلیٰ اور صدر مقرر

علامہ محمد سبطین اکبر ادارہ منہاج الحسینؑ کے مہتمم اعلیٰ اور صدر مقرر
اسلام ٹائمز۔ ممتاز عالم دین علامہ محمد سبطین اکبر کو ادارہ منہاج الحسینؑ اور ادارہ کے تمام ذیلی اداروں اور شعبہ جات کی انتظامی، قانونی اور آئینی ذمہ داریوں کو سرانجام دینے کیلئے مہتمم اعلیٰ اور صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ علامہ محمد سبطین اکبر تمام تر امور کی نگرانی، انجام دہی اور ادارہ کی تعمیر و ترقی، تعلیم و تربیت کیلئے جملہ اساتذہ، خدمت گزاران، طلبا و طالبات اور معاونین و خیر اندیشان کیساتھ رابطہ کرکے ان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے پروگرام اور منصوبہ جات مرتب کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 1001219
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

سید بابر حسین بخاری
Europe
مرحبا قبلہ احسن اقدام ہے، آپ کی نوجوان قیادت ہی جذبہ ایمانی سے مشن امام۔حسین علیہ السلام کو بہتر انداز میں لےکر چل سکتی ہے۔ ما شاء الله
سید بابر حسین بخاری گرین ٹاون
،03004351932
03314181432
ہماری پیشکش