Sunday 26 Jun 2022 15:59
اسلام ٹائمز۔ ممتاز عالم دین علامہ محمد سبطین اکبر کو ادارہ منہاج الحسینؑ اور ادارہ کے تمام ذیلی اداروں اور شعبہ جات کی انتظامی، قانونی اور آئینی ذمہ داریوں کو سرانجام دینے کیلئے مہتمم اعلیٰ اور صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ علامہ محمد سبطین اکبر تمام تر امور کی نگرانی، انجام دہی اور ادارہ کی تعمیر و ترقی، تعلیم و تربیت کیلئے جملہ اساتذہ، خدمت گزاران، طلبا و طالبات اور معاونین و خیر اندیشان کیساتھ رابطہ کرکے ان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے پروگرام اور منصوبہ جات مرتب کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 1001219
منتخب
25 Mar 2023
25 Mar 2023
25 Mar 2023
24 Mar 2023
24 Mar 2023
24 Mar 2023
24 Mar 2023
24 Mar 2023
23 Mar 2023
23 Mar 2023
سید بابر حسین بخاری گرین ٹاون
،03004351932
03314181432