0
Saturday 24 Sep 2022 22:47

ڈیرہ، صوبائی وزیر بلدیات کی زیر صدارت اہم اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس

ڈیرہ، صوبائی وزیر بلدیات کی زیر صدارت اہم اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی وزیر بلدیات انتخابات و دیہی ترقی وممبرصوبائی اسمبلی فیصل امین خان گنڈہ پور کی زیر صدارت اہم اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں یونیورسٹی ٹاؤن پشاور کی کمرشلائزیشن کے امور کے حوالے سے موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات فیصل امین خان گنڈہ پور نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو یونیورسٹی ٹاؤن پشاور کی کمرشلائزیشن کے امور کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں اور یونیورسٹی ٹاؤن پشاور کی کمرشلائزیشن کے امور کی نگرانی اور انتظامات کے احکامات جاری کیے۔
خبر کا کوڈ : 1015998
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش