0
Friday 2 Dec 2022 23:56

ڈیر، گورنمنٹ پرائمری سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب

ڈیر، گورنمنٹ پرائمری سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب
اسلام ٹائمز۔ سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان اور صدر پرائمری سکولز سپورٹس گالا ڈاکٹر عبدالحفیظ جویا نے گورنمنٹ پرائمری سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ تحصیل ڈیرہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار 25 سال بعد پرائمری سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ تحصیل ڈیرہ کے 3 سرکلز سٹی، مندھراں اور کورائی سرکل کو 18 زون میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر زون میں 6 سکول شامل ہونگے۔ زونل ٹورنامنٹ 2 سے 6 دسمبر تک جاری رہیں گے، سرکل لیول پر 7 سے 10 دسمبر تک اور تحصیل کی سطح پر یہ سرگرمیاں 12 سے 15 دسمبر تک جاری رہیں گی
خبر کا کوڈ : 1028143
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش