0
Saturday 18 Mar 2023 14:37

آئی جی پنجاب کی متوقع پریس کانفرنس ہوگی کہ عمران خان کے گھر سے توپ برآمد ہوئی، فواد چوہدری

آئی جی پنجاب کی متوقع پریس کانفرنس ہوگی کہ عمران خان کے گھر سے توپ برآمد ہوئی، فواد چوہدری
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب کی متوقع پریس کانفرنس ہوگی کہ عمران خان کی رہائش گاہ سے توپ، ٹینک کے گولے، اینٹی ایئرکرافٹ برآمد ہوئی۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں زمان پارک آپریشن  سے متعلق کہا کہ آئی جی کی متوقع پریس کانفرنس ہوگی کہ عمران خان کی رہائش گاہ سے کوکین، چرس اور پیٹرول بم برآمد ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زمان پارک سے پولیس کھانے پینے کا سامان، فریج سے جوس تک اٹھا کر لے گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1047351
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش