0
Saturday 1 Apr 2023 16:40

چین کو پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر شدید تحفظات ہیں، مشاہد حسین سید

چین کو پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر شدید تحفظات ہیں، مشاہد حسین سید
اسلام ٹائمز۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر چین کو تحفظات ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے کہا کہ چین کو پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پرشدید تحفظات ہیں۔ یہی پیغام ملا ہے کہ سیاسی خانہ جنگی ختم کریں۔ مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ مفادات اور انا سے بالاتر ہو کر ملک اور عوام کا سوچیں، داخلی سیاسی استحکام لاکر پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالا جائے۔
خبر کا کوڈ : 1049964
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش