0
Monday 17 Oct 2011 22:13

جعفریہ رابط کونسل ملتان کا اجلاس، دہشتگردی اور فرقہ واریت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

جعفریہ رابط کونسل ملتان کا اجلاس، دہشتگردی اور فرقہ واریت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
ملتان:اسلام ٹائمز۔ جعفریہ رابط کونسل ملتان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی ،اجلاس میں ملتان کے علماء کرام ، خطبائ، پیش نماز اور تمام تنظیموں کے رہنمائو ں نے شرکت کی، اجلاس کی صدارت علامہ  علی اصغر نقوی نے کی، ان کے علاوہ اجلاس سے علامہ قاضی نادر حسین علوی ،علامہ ضمیر الحسن نقوی، علامہ عمران ظفر، علامہ ظفر حقانی، علامہ عون محمد نقوی نے خطاب کیا ، ِاجلاس میں متفقہ طور پر دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کی گئی رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملتان میں قوم اور ملک کی خاطر متحد ہیں اور دشمن کی ہر سازش کا منہ توڑ جواب دیا جاے گا۔
خبر کا کوڈ : 107141
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش